Moonlightafridi's Weblog

رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کرنے کی شرعی حیثیت
بسم اللہ الرحمن الرحیم

اور یہ قرآن مجھ پر اس لئے اتارا گیا ہے کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے اس کو آگاہ کر سکوں۔(الانعام-١٩)

ہر قسم کی تعریفات اس اللہ وحدہ لاشریک کے لئے لائق و زیبا ہیں جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور دورد و سلام اس ذات اقدس پر جن کا نام نامی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن عبداللہ ہے

برادران اسلام واجب الحترام

بھائیوں۔ بہنوں۔ دوستوں۔ عزیز ساتھیوں۔

اسلام علیکم۔

رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کرنے کی شرعی حیثیت

ہم بہت سے لوگوں کو مدد یا رسول اللہ، مدد یا نبی اللہ، کے کلمات پکارتے ہوئے سنتے ہیں اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟۔

مدد یا نبی اللہ، مدد یا رسول اللہ، کہہ کر پکارنا شرک اکبر ہے اس کلمہ کا معنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد طلب کر ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم اور ان کے تقش قدم پر چلنے والے تبعین اور تبع و تبعین، صالحین، محدثین، اہل سنت والجماعت تمام اس بات پر متفق ہیں کہ مردوں مثلا انبیاء علیہم السلام غائب لوگوں مثلا فرشتے اور جنات وغیرہ، اسی طرح بتوں، پتھروں، درختوں، یا ستاروں وغیرہ سے مدد طلب کرنا شرک اکبر ہے۔ اس کی دلیل اللہ عزوجل کا فرمان ہے۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

اور یہ مسجدیں صرف اللہ ہی کے لئے خاص ہیں پس اللہ کے ساتھ کسی اور کو (مدد) کے لئے نہ پکارو (الجن ١٨)۔۔

نیز فرمان الہی ہے!

یہی اللہ تم سب کا پالنے والا، اسی کی سلطنت ہے جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وہ تو کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں ہیں، اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سنتے ہی نہیں اور اگر (بالفرض) سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے بلکہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا صاف انکار کر جائیں گے آپ کو کوئی بھی حق تعالٰی جیسا خبردار خبر نہ دے گا۔(الفاطر۔١٣-١٤)

نیز اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں بس اس کا حساب تو اس کے رب کے اوپر ہی ہے بیشک کافر لوگ نجات سے محروم ہیں (المومنون۔١١٧)

اس طرح کے مفہوم سے متابقت رکھنے والی آیات اور بھی بہت ہیں۔ اللہ کے سوا غیروں سے مدد طلب کرنا یہ مشرکین اورلین کفار قریش وغیرہ کا دین تھا اللہ عزوجل نے اسی باطل عقیدہ کی تردید اور اس سے ڈرانے کے لئے تمام تر رسولوں کو بھیجا اور آسمانی کتابیں نازل کیں۔۔۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!ہم نے ہر اُمت میں رسول بھیجا کہ (لوگوں) صرف اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمام معبودوں کی عبادت سے بچو۔ ( النحل۔٣٦)۔۔۔

نیز فرمان الٰہی ہے!

تجھ سے پہلے بھی جو رسول ہم نے بھیجا اس کی طرف یہ ہی وحی نازل فرمائی، کہ میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، تم سب میری ہی عبادت کرو۔(الانبیاء۔ ٢٥)۔۔۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ربانی ہے!

الر! یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کی آیتیں محکم کی گئی ہیں پتھر صاف صاف بیان کی گئی ہیں ایک حکم باخبر کی طرف سے یہ کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو میں تم کو اللہ کی طرف سے ڈرانے والا اور بشارت دینے والا ہوں۔ (ھود۔١)۔۔۔

بیز فرمان الٰہی ہے!

اس کتاب کا اتارا جانا اللہ غالب و حکمت والے کی طرف سے ہے یقینا ہم نے اس کتاب آپ کی طرف حق کے ساتھ نازل فرمایا ہے پس آپ اللہ ہی کی عبادت کریں اسی کے لئے دین کو خالص کرتے ہوئے خبردار اللہ کے خالص عبادت کرنا ہے اور جن لوگوں نے اس کے سوا اولیاء بنا رکھے ہیں۔ (اور کہتے ہیں)کہ ہم ان کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ یہ (بزرگ) اللہ کی بزدیکی کے مرتبہ تک ہماری رسائی کرادیں، یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کر رہے ہیں اس کا (سچا ) فیصلہ اللہ (خود) کرے گا جھوٹے اور ناشکرے لوگوں کو اللہ تعالٰی راہ نہیں دکھاتا۔ (الزمر۔١،٣)

اللہ سبحان و تعالٰی نے مذکورہ بالا آیات میں واضع فرمادیا کہ رسولوں کی بعثت اور کتابوں کے نازل کئے جانے کا مقصد یہ تھا کہ ہر طرح کی عبادت مثلا دُعا، مددطلب کرنا، خوف، اُمید، تماز، روزہ، ذبح، اور اس کے علاوہ تمام تر عبادات صرف اور صرف اللہ کے لئے انجام دی جانی چاہیئے ہیں۔ اللہ وحدہ لاشریک نے مذکورہ آیات میں یہ بھی فرمایا کہ مشرکین مکہ وغیرہ کو جب انبیاء و روسل اور دیگر داعیان حق ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دیتے تھے تو وہ ان کے جواب میں کہتے تھے۔ ““ ہم اولیاء کی عبادت صرف اس لئے کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں گے؛““ تو مفہوم یہ ہوا کہ مشرکین مکہ ان اولیاء کی عبادت اس لئے کرتے تھے کہ ان کے ذریعہ انہیں اللہ کا قرب حاصل ہو جائے اور یہ اللہ کے یہاں ان کی سفارش کردیں۔ یہ سمجھ کر ان کی عبادت نہیں کرتے تھے کہ یہ خالق ، رازق، اور مدبر کائنات ہیں۔

اللہ تعالٰی نے ان کے جھوٹ کو واشگاف کردیا اور اس عقیدے کی بنا انہیں کافر قرار دیا

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

یہ لوگ جس بارے میں اختلاف کر رہے ہیں اس کا (سچا) فیصلہ اللہ (خود) کرےگا، جھوٹے اور ناشکرے لوگوں کو اللہ تعالٰی راہ نہیں دکھاتا۔ (الزمر۔٣)۔۔

اللہ وحدہ لاشریک نے واضع فرما دیا ہے کہ کفار اپنی اس بات سے جھوٹے ہیں کہ یہ اولیاء جن کی اللہ کے سوا پوجا کی جاتی ہے وہ انہیں اللہ کے قریب کر دیں گے ان کے اس اعتقاد کی وجہ سے اللہ نے ان پر کافر ہونے کا حکم صادر فرمادیا۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

اور یہ لوگ اللہ کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو ان کو ضرر پہنچا سکیں اور نہ ان کو نفع پہنچا سکیں اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں (یونس ١٨)۔۔۔

پھر اللہ پاک نے اُن کے جھوٹ کو واضع کردیا۔

میں نے جنوں اور انسانوں کو صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا۔ (الذریات۔٦٥)۔۔۔

لہذا تمام جنوں اور انسانوں پر خالص ایک اللہ تعالٰی کی عبادت کرنا، اور اس کے علاوہ انبیاء وغیرہ سے مدد طلب کرنا یا کسی بھی طرح کی عبادت ان کے لئے انجام دینے سے اجتناب کرنا ضروری ہے تاکہ مذکورہ بالا اور اس مفہوم کی دوسرے دیگر آیات اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء و رسل سے اللہ کی عبادت سے متعلق ثابت چیزوں پر عمل ہوجائے کیونکہ تمام تر انبیاء نے لوگوں کو توحید اور اس کے سوا تمام تر معبودوں کی عبادت سے بچتے ہوئے صرف اور صرف ایک اللہ کی عبادت کی دعوت دی اور انہیں اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹہرانے اور ان ان کی عبادت سے منع فرمایا یہی دین اسلام کی جڑ اور نبیاد ہے جسے دے کر اللہ تعالٰی نے تمام تر رسولوں کو بھیجا، کتابیں بازل کیں، اور اس کے لئے جن و انس کو پیدا فرمایا۔۔۔۔

لہذا جس نے انبیاء وغیرہ سے فریاد رسی کی، اور ان سے مدد کا سوال کیا، ان کا تقرب چاہنے کے لئے کچھ عبادتیں ان کے لئے انجام دیں، تو یقینا اس نے اللہ کے ساتھ شریک کیا اور اس کے ساتھ دوسروں کی پوجا کی، اور وہ اللہ تعالٰی کی ان وعیدوں میں شامل ہو گیا جن کو اللہ تعالٰٰی نے مندرجہ ذیل آیات میں بیان فرمایا ہے۔۔۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

اگر بالفرض یہ حضرات (انبیاء کرام) بھی شرک کرتے تو جو کچھ یہ اعمال کرتے تھے وہ سب ضائع ہو جاتے (الانعام۔ ٨٨)۔۔۔

نیز فرمایا کہ!

(اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم)، یقینا تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے (کے تمام انبیاء) کی طرف بھی وحی کی گئی کہ اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا اور یقینا تو نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہوجائے گا۔ (الزمر۔٦٥)۔۔۔

اللہ وحدہ لاشریک کا ارشاد ہے!

یقینا اللہ تعالٰی اپنے ساتھ شرک کئے جانے کو نہیں بخشتا اور اس کے سوا جسے چاہے بخش دیتا ہے۔ (النساء ٤٨)۔۔

نیز اللہ تعالٰی کا فرمان ہے!

یقین مانو جو اللہ کے ساتھ شریک ٹھرائے اللہ نے اس پر جنت حرام کردی ہے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور گنہگاروں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں۔ (المائدہ، ٧٢)۔۔۔

مذکورہ آیات اور ان کی وعیدوں سے کوئی بھی مستشنٰی نہیں ہے الا یہ کہ جسے دعوت توحید مسلمان خطوں سے بہت دو ہونے کی وجہ سے نہ پہنچی ، نہ تو اسے قرآن کریم اور نہ ہی حدیث پہنچی تو اس کا معاملہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے حوالا ہے۔ اس بارے میں اہل علم کی رائیں مختلف ہیں ان میں صحیح قول یہ ہے کہ بروز قیامت میدان محشر میں اس کا امتحان لیا جائے گا جو اللہ کے حکم کی اطاعت اختیار کرے گا وہ جنت میں، اور جو نافرمانی کرے گا جہنم میں جائے گا۔ اسی طرح بلوغت سے پہلے فوت ہونے والے کفار و مشرکین کے بچوں کی بابت اہل کے مابین اختلاف ہے ان میں سے دو اقوال صحیح ہیں۔ ذیل میں ذکر کئے جانے ہیں۔

پہلا قول؛

بروز قیامت محشر میں ان کا امتحان لیا جائے گا جو حکم الہٰی کو مان لے گا وہ جنت میں اور جو نافرمانی کرے گا وہ جہنم میں جائے گا کیونکہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں کے بچوں کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ““ وہ جو کچھ کرنے والے تھے اللہ بہتر جاتا ہے؛؛۔۔۔

دوسرا قول!

مشرکوں کے بچے جنتی ہیں، کیون کہ وہ شرعی احکامات کے مکلف ہونے سے پہلے ہی فطرت اسلام پر انتقال کر گئے جیسا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح حدیث میں وارد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ““ ہر بچہ دین اسلام کی فطرت پر پیدا ہوتا ہے اب اس کے والدین یا تو اسے یہودی یا نصرانی یا مجوسی بنا لیتے ہیں، مذکورہ بالا دلائل کی روشنی میں یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ کفار و مشرکین کے بچوں کے بارے میں دوسرا قول سب سے صحیح ہے اور اللہ سبحان و تعالٰی کے اس فرمان سے بھی اس کی تائید ہوتی ہے۔۔۔

اللہ وحدہ لاشریک کا فرمان ہے!۔

اور ہمارے سنت نہیں کے رسول بھیجنے سے پہلے ہی عذاب دینے لگیں (الاسراء، ١٥)۔۔۔

ماخذ

سلام کی اہمیت
الحمد للہ نحمدہ ونستعینہ ونستغفرہ ونعوذ باللہ من شرور  انفسنا ومن سیات اعمالنا من یھدہ اللہ فلا مضل لہ ومن یضللہ فلا ھادی لہ واشھد ان  لا الہ الا اللہ واشھد ان محمداً عبدہ ورسولہ اما  بعد:

آپ نے حسب معمول اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناءاور نبی کریم  صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سلام سے خطبے کا آغاز کیا اور تمام ایمان والوں کو نیکی  اور تقویٰ کی ترغیب دی پھر آپ نے فرمایا امت اسلامیہ کو چاہیے کہ امن و سلامتی قائم  کر کے امتیازی اسلامی خصوصیات کا بول بالا کریں اور اسلام کا پیغام دینے والے اہل  ایمان اور بندگان خدا کے دل جیت لیں اپنے اور غیروں کے احترام میں باہمی محبت پیدا  کرنے کا لحاظ رکھیں۔ اور چاہیے کہ ہمیشہ خود اپنے محاسبے کا خیال رکھیں، خود  احتسابی سے آپ کی آپ کے دین سے وابستگی باقی رہے گی اور ان شاءاللہ اور پختہ ہوتی  جائے گی۔ امن سلامتی اسلام کی پہچان ہے، اسلام نے اپنے ماننے والوں کو ایک دوسروں  سے ملتے وقت سلام کی ہدایت کی ہے۔ چنانچہ جب بھی کوئی مسلمان دوسرے مسلمان بھائی سے  ملتا ہے تو وہ گفتگو کا آغاز السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سے کرتا ہے اور سلام  کا جواب دینا ہر مسلمان کا دوسرے مسلمان بھائی پر حق  ہے۔

جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(( حق المسلم علی المسلم خمس۔ خمس تجب للمسلم علی  اخیہ۔ ردالسلام، وتشمیت العاطس، واجابۃ الدعوۃ وعیادۃ المریض، واتباع الجنائز  ))

( صحیح مسلم، کتاب السلام  حدیث: 2162 ) ”

مسلمان کے دوسرے مسلمان پر پانچ حق  ہیں۔

( 1 ) سلام کا جواب دینا ( 2 )  چھینکنے والے کی چھینک کا جواب ( یرحمک اللہ کہہ کر ) دینا۔ ( 3 ) دعوت کو قبول  کرنا ( 4 ) بیمار کی تیمارداری کرنا۔ ( 5) نماز جنازہ پڑھنا۔ “

یہ حق ضرور اداکرنا چاہیے۔ سلام کا جواب دینا حقوق  العباد میں سے ایک ہے۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ  وسلم نے  فرمایا:

(( والذی نفسی بیدہ! لا تدخلوا الجنۃ حتی تُومنوا، ولا تومنوا  حتیٰ تحابوا، افلا ادلکم علی امر اذا فعلتموہ تحاببتم: افشوا السلام  بینکم ))

سنن ابی داود، کتاب  الادب، حدیث: 5193

اس ذات کی قسم جس  کے ہاتھ میں میری جان ہے تم اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہو سکتے جب تک تم مومن نہ  بنو ( ایمان نہ لاؤ ) اور تم اس وقت تک ایماندار نہیں بن سکتے جب تک تم آپس میں ایک  دوسرے سے محبت نہ کرو۔ کیا میں تمہیں ایسی بات نہ بتا دوں جس سے تمہارے درمیان محبت  اور بھائی چارہ بڑھے، صحابہ نے فرمایا جی ہاں اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم  پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” سلام عام کرو۔ “ سلام محبت کی علامت ہے اس  سے دل صاف ہو جاتے ہیں۔ نب

نبی اکرم صلی اللہ علیہ  وسلم نے  فرمایا:

(( وتقرا السلام علی من عرفت وعلی من لم تعرف ))

( صحیح البخاری، کتاب الاستئذان، حدیث:6236  )

” کہ سلام کیا کرو جس کو جانتے ہو اور جس کو نہیں جانتے  ہو اس کو بھی۔ “

اس سے دوسرے کے لیے  احترام کے جذبات پیدا ہوتے ہیں اور بڑھتے ہیں۔ سلام جنت کا راستہ ہموار کرتا ہے۔  جنت میں بھی اہل ایمان کا سلام یہی سلام ہو گا۔

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

تحیتھم یوم یلقونہ سلم ( الاحزاب: 44  )

اور فرمایا

دعوٰھم فیھا سبحنک اللھم وتحیتھم فیھا سلم ( یونس10: 10  )

سلام اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک ہے آپ صلی اللہ  علیہ وسلم نے فرمایا: (( ان اللہ ھو السلام )) ( صحیح البخاری، حدیث:6230 ) ” یعنی  اللہ تعالیٰ کا نام ” السلام “ ہے۔ “

لہٰذا تمام مسلمانوں  کو چاہیے کہ وہ سلام عام کر دیں یہ بات پیش نظر رکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے سلام کی  نسبت خود اپنی طرف کی ہے۔

ارشاد ربانی  ہے:

سلٰم قولا من رب رحیم ( یسٓ36: 57  )

کہ سلامتی ہو رب رحیم کی تم پر۔ اس سے بڑھ کر سلام کا  اور کیا درجہ ہو سکتا ہے۔ یہ بہت بڑا اعزاز ہے جنت کے فرشتے بھی اہل جنت کو داخل  ہوتے وقت اور خوش آمدید کہتے وقت سلام کہا کریں گے۔

قرآن پاک میں  ہے:

وقال لھم خزنتھا سلم علیکم طبتم  فادخلوھا خٰلدین ( الزمر: 73  )

” اور وہاں کے نگہبان ان سے کہیں گے تم پر سلام ہو، تم  خوش حال رہو تم اس میں ہمیشہ کے لیے چلے جاؤ۔ “

نبی اکرم صلی اللہ  علیہ وسلم نے ہم سب کو سلام کرنے کا حکم دیا ہے، سلام کے بغیر سوال کرنے والے کا  جواب نہ دیا جائے، جب ملاقات ہو تو پہلے سلام ہی کیا جائے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ  وسلم کا معمول تھا کہ وہ بچوں کو بھی سلام کیا کرتے تھے۔

حدیث پاک میں ہے:

(( عن انس بن مالک رضی  اللہ عنہ : انہ مر علی صبیان فسلم علیھم وقال: کان النبی صلی اللہ علیہ وسلم یفعلہ  )) ( صحیح البخاری، حدیث: 6247 )

” حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بچوں کے پاس سے گزرے تو  آپ نے ان کو سلام کہا اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا کیا کرتے تھے  یعنی بچوں کو سلام فرمایا کرتے تھے۔ “

ہاتھ اور سر کے اشارے سے سلام کرنا درست نہیں ہوتا،  سلام کی جگہ اھلا وسھلا ومرحبا یا خوش آمدید کہنا درست نہیں، چنانچہ چاہیے کہ تمام  اہل اسلام اہل ایمان سلام کو اپنی خصوصیات میں شامل کریں

واٰخر دعوانا ان الحمد للہ رب  العالمین۔

اسم المقالة : السلام علیکم  کی اہمیت – خطبہ حرم مکی

فضیلۃ الشیخ صالح بن  حمید (امام کعبہ